اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول

datetime 22  جون‬‮  2020

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول ہوگیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالتی فیصلہ صدر، وزیراعظم اور وزارت قانون کو بھی موصول ہوگیا ،اٹارنی جنرل آفس کو بھی عدالتی فیصلے کی نقل باضابطہ طور پر… Continue 23reading جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کا فیصلہ ایف بی آر کو باضابطہ طور پر موصول

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج کابینہ کااجلاس  ، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

datetime 22  جون‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج کابینہ کااجلاس  ، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو ہوگا اس حوالے سے  سات نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس (آج) منگل کو ہوگا ایجنڈا کے مطابق اجلاس میں لداخ تنازع پر چین اور بھارت کشیدگی اور کورونا سمیت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج کابینہ کااجلاس  ، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

حکومت تاحال اختر مینگل کو منانے میں کامیاب نہ ہو سکی، اپوزیشن جماعتوں نے موقع سے فائدہ اٹھالیا،بڑی کامیابی حاصل

datetime 22  جون‬‮  2020

حکومت تاحال اختر مینگل کو منانے میں کامیاب نہ ہو سکی، اپوزیشن جماعتوں نے موقع سے فائدہ اٹھالیا،بڑی کامیابی حاصل

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے سردار اختر مینگل سے رابطے تیز کردیئے۔ ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے بعد پاکستان پیپلزپاٹی کا بھی بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل سے رابطہ کیا گیا، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے درمیان اہم سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading حکومت تاحال اختر مینگل کو منانے میں کامیاب نہ ہو سکی، اپوزیشن جماعتوں نے موقع سے فائدہ اٹھالیا،بڑی کامیابی حاصل

شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں بے نامی کمپنیوں اور بے نامی افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں، حیران کن انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2020

شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں بے نامی کمپنیوں اور بے نامی افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں، حیران کن انکشافات

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں بے نامی کمپنیوں اور بے نامی افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں۔نیب دستاویزات کے مطابق 2 ارب 40 کروڑ روپے کے بے نامی داروں کی تفصیلات حاصل کر لی گئیں۔ شہباز فیملی کی 4 بے نامی کمپنیاں جبکہ تین بے نامی… Continue 23reading شہباز شریف خاندان کے اثاثوں میں بے نامی کمپنیوں اور بے نامی افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں، حیران کن انکشافات

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت کر کے مزید 8 علاقے بند کرنے کا فیصلہ بند ہونے والے علاقوں کی فہرست بھی سامنے آگئی

datetime 22  جون‬‮  2020

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت کر کے مزید 8 علاقے بند کرنے کا فیصلہ بند ہونے والے علاقوں کی فہرست بھی سامنے آگئی

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے کورونا کیسز پھیلنے کے سبب اسمارٹ لاک ڈائون سخت کر کے مزید 8 علاقوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں گلبرگ، ڈی ایچ اے، گلشن راوی، فیصل ٹائون ،گارڈن ٹائون اور اندرون شہر شامل ہیں۔ ذرائع کمشنر آفس کے مطابق 5 روز پہلے شہر کے 21… Continue 23reading لاہور میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت کر کے مزید 8 علاقے بند کرنے کا فیصلہ بند ہونے والے علاقوں کی فہرست بھی سامنے آگئی

سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2020

سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا ڈی رچی کی اسلام آباد کی مقامی عدالت کی طرف سے ایف آئی اے کو انکوائری اور مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد کردی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سنایا فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ امریکی شہری سنتھیا… Continue 23reading سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی اے کو انکوائری، مقدمہ درج کرنے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

بانی پاکستان قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

datetime 22  جون‬‮  2020

بانی پاکستان قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح کراچی میں انتقال کر گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق 70 سالہ اسلم جناح کئی روز سے علیل تھے، مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد حبیبیہ انڈہ موڑ پر ادا کی جائے گی جبکہ تدفین محمد شاہ قبرستان میں کی… Continue 23reading بانی پاکستان قائداعظم کے نواسے اسلم جناح انتقال کرگئے

بینظیر سے متعلق باتیں مجھے پیپلز پارٹی کے کس رہنما نے بتائیں؟ امریکی شہری سنتھیا رچی نے عدالت کے باہر بڑا بیان دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2020

بینظیر سے متعلق باتیں مجھے پیپلز پارٹی کے کس رہنما نے بتائیں؟ امریکی شہری سنتھیا رچی نے عدالت کے باہر بڑا بیان دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)امریکی شہری سنتھیا رچی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم بے نظیر سے متعلق باتیں انہیں رحمان ملک نے بتائیں۔پیپلزپارٹی اسلام آباد کے صدر کی درخواست پر مقامی عدالت نے سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا جسے امریکی شہری نے اسلام آباد… Continue 23reading بینظیر سے متعلق باتیں مجھے پیپلز پارٹی کے کس رہنما نے بتائیں؟ امریکی شہری سنتھیا رچی نے عدالت کے باہر بڑا بیان دیدیا

رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 22  جون‬‮  2020

رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد ( آن لائن) گرمی کے ستائے ہوئے لوگوں کو خوشخبری سنا دی گئی ،رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کا امکان ہے تاہم اس ہفتے شدید گرمی پڑے گی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے کے آخرمیں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، جہلم، ہری پور، ایبٹ آباد، مظفرآباد سمیت… Continue 23reading رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشیں ، محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی