ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف ٹوئٹ کیا تو پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیاجس نےپاکستانیوں کا سینہ چوڑا کر دیا تھا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بابر اعوان نےنجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ عمران خان نے حکومت آئے یا جائے احتساب کے ایجنڈے سے پیچھے ہٹنے سے یکسر انکار کردیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بن کر پاکستان کیخلاف ٹوئٹ کیا تو وزیراعظم نے انہیں ٹوئٹ پر ہی بھرپور جواب دیا، عمران خان کچھ چیزوں پر سمجھوتہ نہیں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف ٹوئٹ کیا تو پہلی بار پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیاجس نےپاکستانیوں کا سینہ چوڑا کر دیا تھا



































