نواز شریف جنرل اسمبلی میں کیا کام نہ کر سکے؟ کلبھوشن یادیو کو این آر او کسی صورت نہیں دیا جائے گا، دبنگ اعلان
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن نے گزشتہ چند روز سے بھارتی قونصلرز کو کلبھوشن سنگھ یادیو تک رسائی دیئے جانے کے معاملے کو این آر او قرار دیتے ہوئے چائے کی پیالی میں طوفان اٹھایا ہوا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ… Continue 23reading نواز شریف جنرل اسمبلی میں کیا کام نہ کر سکے؟ کلبھوشن یادیو کو این آر او کسی صورت نہیں دیا جائے گا، دبنگ اعلان