پہلے جو کام ایک ہزار میں ہوتا تھا آج 30ہزار میں ہو رہا ہے ، نوکریاں بکنے لگیں ، کرپشن ریٹ بڑھ گیا ، آئندہ الیکشن میں برا سلوک ، کھلاڑی اپنی حکومت پر برس پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں ہم سے برا سلوک ہو گا ۔عوام پی ٹی آئی سے سخت ناراض ہے ، قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق عمران خان کے پاس اتنی بڑی سپورٹ تھی ، پھر یہ صورتحال… Continue 23reading پہلے جو کام ایک ہزار میں ہوتا تھا آج 30ہزار میں ہو رہا ہے ، نوکریاں بکنے لگیں ، کرپشن ریٹ بڑھ گیا ، آئندہ الیکشن میں برا سلوک ، کھلاڑی اپنی حکومت پر برس پڑا