ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

گوادربندرگاہ پر400 جہاز لنگراندازاسکے مقابلے میں ایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرکتنے جہاز لنگراندازہونے کی گنجائش ہے؟اہم انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری اور ٹینڈرکے بعد آئندہ دوماہ میں مین لائن ون ( ایم ایل ون )منصوبے پرکام کاآغازکردیاجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تیزترین ٹرین سروس کامنصوبہ پوری دنیا کوحیران کردے گا جسے

ریلوے لائن کے ذریعے چین اورافغانستان کے شہرجلال آبادسے ملایاجائے گا۔وفاقی وزیرشیخ رشید نے کہاکہ گوادربندرگاہ پورے علاقے کاایک بڑامنصوبہ ہوگا جہاں 400 جہاز لنگراندازہوسکیں گے جب کہ اس کے مقابلے میں ایران کی چاہ بہاربندرگاہ پرصرف دوایم این ٹی ایس جہاز لنگراندازہونے کی گنجائش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…