عثمان بزدار نے اپنے نمائندے کے ذریعے نیب میں جواب جمع کر ادیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شراب لائسنس کیس میں اپنے نمائندے کے ذریعے نیب لاہور میں جواب جمع کر ادیا ۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شان گل نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی جانب سے نیب میں پیش ہو کر جواب جمع کرایا ۔ نیب نے شراب کے لائسنس کے… Continue 23reading عثمان بزدار نے اپنے نمائندے کے ذریعے نیب میں جواب جمع کر ادیا





































