جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کاآج 115 یوم پیدائش  ان کے عہد حکومت کا بڑا کارنامہ کیا تھا؟جانئے

datetime 14  جولائی  2020

پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کاآج 115 یوم پیدائش  ان کے عہد حکومت کا بڑا کارنامہ کیا تھا؟جانئے

ڈسکہ(این این آئی)پاکستان کے سابق وزیراعظم چودھری محمد علی کا 115یوم پیدائش( آج)15جولائی کو منایا جائیگا  وہ 15جولائی1905کو جالندھر میں پیدا ہوئے وہ 11اگست1955سے12ستمبر1956تک وزیراعظم رہے، ان کے عہد حکومت کا بڑا کارنامہ پاکستان کے پہلے آئین کی منظوری تھا۔

پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پروازخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

datetime 14  جولائی  2020

پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پروازخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، کپتان نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرالیا ۔ بتایا گیاہے کہ شارجہ سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 6202 سے پرندہ ٹکراگیا تاہم کپتان نے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا… Continue 23reading پی آئی اے کی شارجہ سے لاہور آنے والی پروازخوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

شاہ محمود قریشی کا بیٹا بھی کرونا سے متاثر، ہسپتال میں گزرے دنوں سے متعلق خود بھی کھل کر بول پڑے، مریضوں کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 14  جولائی  2020

شاہ محمود قریشی کا بیٹا بھی کرونا سے متاثر، ہسپتال میں گزرے دنوں سے متعلق خود بھی کھل کر بول پڑے، مریضوں کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کی طرف سے شوگر مل مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر شفاف سیاسی قیادت کا سامنے آنا ناممکن ہے ،وقت آگیا ہے ہم بے جا کیچڑ اچھالنا بند کر دیں اور اصلی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کا بیٹا بھی کرونا سے متاثر، ہسپتال میں گزرے دنوں سے متعلق خود بھی کھل کر بول پڑے، مریضوں کو اہم مشورہ دیدیا

عزیر بلوچ کے معاملے پر نبیل گبول اور حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے، ایک دوسرے پر تابڑ توڑ الزامات

datetime 14  جولائی  2020

عزیر بلوچ کے معاملے پر نبیل گبول اور حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے، ایک دوسرے پر تابڑ توڑ الزامات

کراچی(این این آئی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما نبیل گبول اور عزیر بلوچ کے سابق ساتھی حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول اور حبیب جان نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ الزامات لگائے، نبیل گبول… Continue 23reading عزیر بلوچ کے معاملے پر نبیل گبول اور حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے، ایک دوسرے پر تابڑ توڑ الزامات

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد،سالانہ انکریمنٹ بھی ختم اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں

datetime 14  جولائی  2020

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد،سالانہ انکریمنٹ بھی ختم اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں پرسالانہ انکریمنٹ ختم کئے جانے کا امکان، اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں، حتمی منظوری کابینہ سے لی جائیگی،روزنامہ جنگ کے مطابق اصلاحات کمیشن نےتنخواہوں پرسالانہ انکریمنٹ ختم کرنےکی سفارشات حکومت کو بھجواد ی ہیں۔ سفارشات کی حتمی منظوری کابینہ سے لی جائیگی،ذ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہیں منجمد،سالانہ انکریمنٹ بھی ختم اصلاحات کمیشن نے سفارشات حکومت کو بھجواد یں

جعلی اکاؤنٹس ریفرنس : زرداری پر فرد جرم کیلئے4 اگست کی تاریخ مقرر

datetime 14  جولائی  2020

جعلی اکاؤنٹس ریفرنس : زرداری پر فرد جرم کیلئے4 اگست کی تاریخ مقرر

اسلام آباد (آن لائن) جعلی اکاؤنٹس کے ایک اور ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی گئی، احتساب عدالت اسلام آباد کا ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں 4 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کے تمام ملزمان کو چار اگست… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس ریفرنس : زرداری پر فرد جرم کیلئے4 اگست کی تاریخ مقرر

کرونا ویکسین کیلئے پاکستان کا چین سے معاہدہ ویکسین کتنے عرصے میں ملنا شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

datetime 14  جولائی  2020

کرونا ویکسین کیلئے پاکستان کا چین سے معاہدہ ویکسین کتنے عرصے میں ملنا شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا ویکسین سےمتعلق چینی کمپنی کے ساتھ پاکستان میں معاہدہ ہو گیا، ڈریپ کو معاہدے سے متعلق آگاہ کردیا گیا جس کی منظوری کا انتظار ہے جیسے ہی منظوری دی جائے گی پاکستان میں کلینکل ٹرائل شروع کر دیا جائے گا۔ کلینکل ٹرائل کےبعد ویکسین کی تیاری شروع کر دی جائے گی۔ان خیالات… Continue 23reading کرونا ویکسین کیلئے پاکستان کا چین سے معاہدہ ویکسین کتنے عرصے میں ملنا شروع ہو جائیگی؟خوشخبری سنا دی گئی

قیامت کی نشانی؟ عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی رچا لی

datetime 14  جولائی  2020

قیامت کی نشانی؟ عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی رچا لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں… Continue 23reading قیامت کی نشانی؟ عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی رچا لی

اپوزیشن کو وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں مشکلات ،رانا ثنا اللہ نے بڑا اعتراف کرلیا

datetime 14  جولائی  2020

اپوزیشن کو وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں مشکلات ،رانا ثنا اللہ نے بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اختلاف کو عدم اعتماد کی تحریک لانے میں مشکلات کا سامنا ہے،اس وقت حزب اختلاف پر حکومت کے خلاف میدان میں آنے کا شدید دباوَ ہے۔ منگل کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راناثناء… Continue 23reading اپوزیشن کو وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے میں مشکلات ،رانا ثنا اللہ نے بڑا اعتراف کرلیا