اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد پشاور موٹروے پر خوفناک حادثہ پشاور اور نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ  ( آ ن لائن ) نوشہرہ میں اسلام آباد پشاور موٹروے پر جبہ داودزئی کے قریب لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، خوفناک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوگئے۔اسلام آباد پشاور موٹروے پر لاہور سے پشاور آنے والی مسافر کوچ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے الٹ کر گہری کھائی میں جاگری، ریسکیو 1122 کے

مطابق 7 جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کی جاچکی ہیں، اب تک 32 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا ہے۔نوشہرہ، پشاور، چار سدہ اور مردان کی ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں حصہ لے رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے پشاور اور نوشہرہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی لگا دی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافہ ہوسکتا ہے



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…