گھروں میں قرنطینہ کرنے والے 328 افراد جاں بحق محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ میں چونکا دینے والےانکشافات
کراچی(این این آئی)عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد خود کو گھروں میں قرنطینہ کرنے والے افراد میں سے 328جاں بحق ہو گئے ہیں۔محکمہ صحت حکومت سندھ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1406 ہو گئی ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے… Continue 23reading گھروں میں قرنطینہ کرنے والے 328 افراد جاں بحق محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ میں چونکا دینے والےانکشافات