پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جولائی  2020

ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ٹی وی کی فیس میں 65روپے روپے اضافے کو مسترد کرنے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی کی فیس 35روپے سے 100روپے… Continue 23reading ماضی میں عمران خان پی ٹی وی کی 35روپے فیس پر تنقید کرتے رہے آ ج  خود 65روپےکا ڈاکہ ڈالا، وزیراعظم کے عوام دشمن فیصلے کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

datetime 20  جولائی  2020

کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی جس میں پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پیر کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ 29 ملین سے محکمہ زراعت کے لئے گاڑیاں خریدی جائیں گی،706… Continue 23reading کرونا از خودنوٹس ،پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

datetime 20  جولائی  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپیل پرجسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل دو رکنی بینچ… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدالت نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کردی

عامر لیاقت کا استعفیٰ لیکن ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

datetime 20  جولائی  2020

عامر لیاقت کا استعفیٰ لیکن ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے ملاقات کی جس میں عامر لیاقت نے استعفیٰ پیش کر دیا۔وزیراعظم نے 4 صفحات پر مشتمل استعفیٰ مستردکردیا۔ عامر لیاقت نے کہاکہ وزیراعظم نے کراچی کے مسائل پر آواز بلند کرنے کو سراہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ یہی ایک سیاسی… Continue 23reading عامر لیاقت کا استعفیٰ لیکن ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ بھی سنا دیا، دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

قائد اعظمؒ سے زیادہ روادار کون تھا؟ صحافی نے جب عمران خان سے کہا ،پاکستان کا تجربہ تو ناکام ہی ثابت ہوا تو کپتان نے صحافی کو کیا جواب دیا تھا ؟معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

datetime 20  جولائی  2020

قائد اعظمؒ سے زیادہ روادار کون تھا؟ صحافی نے جب عمران خان سے کہا ،پاکستان کا تجربہ تو ناکام ہی ثابت ہوا تو کپتان نے صحافی کو کیا جواب دیا تھا ؟معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر کالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم ’’ناقابل علاج ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔تحریکِ پاکستان کے ممتاز ترین ماہرین میں سے ایک منیر احمد منیر کا مقالہ مل سکے تو چھاپ دوں۔ ٹھوس دلائل کے ساتھ انہوں نے ثابت کیا ہے کہ قائد اعظمؒ کا یہ خطاب میثاق کے مطابق ہے۔ ریاست… Continue 23reading قائد اعظمؒ سے زیادہ روادار کون تھا؟ صحافی نے جب عمران خان سے کہا ،پاکستان کا تجربہ تو ناکام ہی ثابت ہوا تو کپتان نے صحافی کو کیا جواب دیا تھا ؟معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف ‎

پیپلزپارٹی حکومت کی کے الیکٹرک پر 2009 میں نوازشات کی بارش 31 ارب کے بقایاجات حکومتی خسارہ قرار دیکر معاف ،کمپنی کی بینکوں کو ادائیگیوں کی گارنٹی بھی خود ہی اٹھالی، معاہدہ سامنے آگیا

datetime 20  جولائی  2020

پیپلزپارٹی حکومت کی کے الیکٹرک پر 2009 میں نوازشات کی بارش 31 ارب کے بقایاجات حکومتی خسارہ قرار دیکر معاف ،کمپنی کی بینکوں کو ادائیگیوں کی گارنٹی بھی خود ہی اٹھالی، معاہدہ سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) کے الیکٹرک اور پیپلز پارٹی کی حکومت کے مابین ایک معاہدہ سامنے آیا ہے جس میں کے الیکٹرک کو ہر قسم کے خسارے سے بری الذمہ قرار دیا گیا اور اربوں روپے کے بقایا جات بھی معاف کر دیے گئے۔ترمیمی معاہدے 2009کے تحت پیپلزپارٹی نے کے الیکٹرک کے ذمے31ارب روپے کے بقایاجات… Continue 23reading پیپلزپارٹی حکومت کی کے الیکٹرک پر 2009 میں نوازشات کی بارش 31 ارب کے بقایاجات حکومتی خسارہ قرار دیکر معاف ،کمپنی کی بینکوں کو ادائیگیوں کی گارنٹی بھی خود ہی اٹھالی، معاہدہ سامنے آگیا

ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن دوباہ اوپن ، اب کی باروزیراعظم رضاکاروں سے کیا کام لینے جا رہے ہیں ؟ بڑی فیصلہ کرلیا گیا

datetime 20  جولائی  2020

ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن دوباہ اوپن ، اب کی باروزیراعظم رضاکاروں سے کیا کام لینے جا رہے ہیں ؟ بڑی فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد ( آن لائن)حکومت نے عید کے فوری بعد ٹائیگر فورس ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیر اعظم عمران خان بدھ کو نوجوانوں کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور ملک امین اسلم سے ملاقات نے کی۔… Continue 23reading ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن دوباہ اوپن ، اب کی باروزیراعظم رضاکاروں سے کیا کام لینے جا رہے ہیں ؟ بڑی فیصلہ کرلیا گیا

دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

datetime 20  جولائی  2020

دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں سے بھی جواب طلب کرلیا ۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں نااہلی… Continue 23reading دہری شہرت معاملہ ،وفاقی وزیر فیصل ووڈا بڑی مشکل میں پھنس گئے ،الیکشن کمیشن نے اہم حکم جاری کردیا

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانو ں کو ملنے والی بڑی رعایت ختم

datetime 20  جولائی  2020

سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانو ں کو ملنے والی بڑی رعایت ختم

کراچی(اے این این ) سندھ حکومت کی جانب سے سال 2018 میں سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی مدت 30 جون 2020کو ختم ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق عمر میں رعایت پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے تحت کمیشن کے امتحان کی ملازمت کے لیے نہیں… Continue 23reading سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانو ں کو ملنے والی بڑی رعایت ختم