پنجاب پولیس میں مختلف گریڈ کی درجنوں خالی نشستوں کا انکشاف
لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس کو اس وقت 68 اعلیٰ پولیس افسران کے بحران کا سامنا ہے، جسے پر کرنے کے لئے پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے باقاعدہ رابطہ قائم کرلیا ہے اور وفاق سے درخواست کی ہے کہ پنجاب پولیس میں اعلیٰ پولیس افسران کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لئے ان… Continue 23reading پنجاب پولیس میں مختلف گریڈ کی درجنوں خالی نشستوں کا انکشاف































