ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

گاڑی پر پتھر نہیں لگا مریم نواز پرلیزر گن سے فائر کئے جانے کا انکشاف

datetime 12  اگست‬‮  2020

گاڑی پر پتھر نہیں لگا مریم نواز پرلیزر گن سے فائر کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی کو پتھر نہیں لگا حکومت اس کی تحقیقات کرے، آج تک ایسا پتھر نہیں دیکھا جو بلٹ پروف گاڑی کا شیشہ بریک کردے۔مجھے لگتا ہے اردگرد کی عمارتوں سے لیزرگن… Continue 23reading گاڑی پر پتھر نہیں لگا مریم نواز پرلیزر گن سے فائر کئے جانے کا انکشاف

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کیا کیا کرنا ہو گا؟ جانئے

datetime 12  اگست‬‮  2020

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کیا کیا کرنا ہو گا؟ جانئے

سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کے حوالہ سے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ذرائع کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے تعلیمی اداروں کی بحالی کے حوالہ سے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ جن میں کہا گیا کہ کورونا وائرس متاثرہ شخص کے کھانسنے،چھینکنے یا بولنے کے دوران… Continue 23reading پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کیا کیا کرنا ہو گا؟ جانئے

اربوں روپے کی بے ضابطگیاں بزدار حکومت کے پہلے سال کی آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  اگست‬‮  2020

اربوں روپے کی بے ضابطگیاں بزدار حکومت کے پہلے سال کی آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی محکموں میں 200 ارب روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی حکومت کے پہلے سال کی آڈٹ رپورٹ 2019-20 منظر عام پر آگئی ۔ رپورٹ کے مطابق مواصلات، ہائوسنگ، آبپاشی، بلدیات ، انرجی ، انفراسٹرکچر اور تعلیم کے شعبے… Continue 23reading اربوں روپے کی بے ضابطگیاں بزدار حکومت کے پہلے سال کی آڈٹ رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.8 ارب ڈالر تھے اب 12.5 ارب ڈالر ہوگئے ،معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کی جانب سے کئے گئے بہترین اقدامات

datetime 12  اگست‬‮  2020

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.8 ارب ڈالر تھے اب 12.5 ارب ڈالر ہوگئے ،معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کی جانب سے کئے گئے بہترین اقدامات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی اخراجات میں کمی کی پالیسی اور حکومت خرچے کم ہونے سے مالی خسارہ ایک فیصد کم ہوا ہے،کورونا وائرس سے قبل مالی خسارہ متوقع 9.1 تھا جبکہ اصل 8.1 ہے، قرضوں پر سود اور دیگر چیزیں منہا کرکے جو… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5.8 ارب ڈالر تھے اب 12.5 ارب ڈالر ہوگئے ،معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کی جانب سے کئے گئے بہترین اقدامات

کرپشن مہنگی پڑ گئی ، نیب نے وزارت خارجہ کے سابق سینئر افسر کو گرفتار کرلیا

datetime 12  اگست‬‮  2020

کرپشن مہنگی پڑ گئی ، نیب نے وزارت خارجہ کے سابق سینئر افسر کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد(آن لائن ) نیب نے وزارت خارجہ کے سابق سینئر آفیسر کو گرفتار کرلیا، طفیل قاضی بلغاریہ میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات رہا، ملزم نے سفارتخانے میں بطوراکاؤنٹینٹ سرکاری فنڈ کو نقصا ن پہنچایا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیب نے وزارت خارجہ کے سابق آفیسرطفیل قاضی کو گرفتار کرلیا ہے۔ طفیل قاضی بلغاریہ میں پاکستانی… Continue 23reading کرپشن مہنگی پڑ گئی ، نیب نے وزارت خارجہ کے سابق سینئر افسر کو گرفتار کرلیا

فیضان بس پر کنڈکٹر کی پہلی نوکری کے پہلے دن سیلفی بنانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق، جس بس سے واپس گھر جانا تھا اسی سے میت روانہ، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 12  اگست‬‮  2020

فیضان بس پر کنڈکٹر کی پہلی نوکری کے پہلے دن سیلفی بنانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق، جس بس سے واپس گھر جانا تھا اسی سے میت روانہ، انتہائی افسوسناک واقعہ

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں کے الیکٹرک کے سب اسٹیشن میں سیلفی بنانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والا 19 سالہ فیضان بس پر کنڈکٹر کی پہلی نوکری کے پہلے دن پہلی بار کراچی آیا تھا جس نے پیر کی شام قیوم آباد سے اسی بس پر گائوں واپس لوٹ… Continue 23reading فیضان بس پر کنڈکٹر کی پہلی نوکری کے پہلے دن سیلفی بنانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق، جس بس سے واپس گھر جانا تھا اسی سے میت روانہ، انتہائی افسوسناک واقعہ

جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی

datetime 12  اگست‬‮  2020

جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی

راولپنڈی (آن لائن)جڑواں شہروں کے عوام کو جدید سفری سہولیات پہنچانے والی ’’میٹرو بس سروس‘‘ساڑھے4ماہ سے زائد کی بندش کے بعد بروز بدھ بحال ہو گی دنیا بھر سمیت ملک میں جاری کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے باعث میٹرو بس سروس 23مارچ سے مکمل بند کر دی گئی تھی اس ضمن میں سیکریٹری پنجاب… Continue 23reading جڑواں شہروں کے شہریوں کیلئے خوشخبری، میٹرو بس سروس بحال کر دی گئی

ملائیشیاء اور گلف ممالک کیلئے لیبر کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا سے جاتی ہے ، پی آئی اے سے پشاور اور کوئٹہ سے فی الفور سروس شروع کرنے کا مطالبہ

datetime 12  اگست‬‮  2020

ملائیشیاء اور گلف ممالک کیلئے لیبر کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا سے جاتی ہے ، پی آئی اے سے پشاور اور کوئٹہ سے فی الفور سروس شروع کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن) وزیر مملکت پارلیمانی امورعلی محمد خان نے کہا ہے کہ ملائیشیاء اور گلف ممالک کے لئے افرادی قوت کی بڑی تعداد صوبہ خیبر پختونخوا سے جاتی ہے مگر پی آئی اے ان مسافروں کو کراچی آنے پر مجبور کرتی ہے جہاں سے انہیں دوسرے ممالک لے جایا جاتا ہے۔ پاکستان… Continue 23reading ملائیشیاء اور گلف ممالک کیلئے لیبر کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا سے جاتی ہے ، پی آئی اے سے پشاور اور کوئٹہ سے فی الفور سروس شروع کرنے کا مطالبہ

سیاحت کے فروغ کے لئے کوشاں حکومت نے سیاحت مہنگی کر دی ،پتریاٹہ چیئرلفٹ کے ٹکٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 11  اگست‬‮  2020

سیاحت کے فروغ کے لئے کوشاں حکومت نے سیاحت مہنگی کر دی ،پتریاٹہ چیئرلفٹ کے ٹکٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (آن لائن) سیاحت کے فروغ کے لئے کوشاں حکومت پنجاب نے سیاحت مہنگی کر دی ہے، صوبائی حکومت کے حکم پر محکمہ سیاحت پنجاب کی جانب سے پٹریاٹہ چیئر لفٹ کی ٹکٹ میں ایک سو روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، ٹکٹ کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا… Continue 23reading سیاحت کے فروغ کے لئے کوشاں حکومت نے سیاحت مہنگی کر دی ،پتریاٹہ چیئرلفٹ کے ٹکٹ کی قیمت میں بڑا اضافہ