جج یا دلہا؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کی چارج سنبھالنے کے لیے کسی دلہے کی طرح بگھی پر بیٹھ کر بینڈ باجے کیساتھ آمد ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر ساہیوال میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کی چارج سنبھالنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ جج کسی دلہے کی طرح بگھی پر بیٹھ کر بیند باجے کیساتھ آتا ہے ، لوگ اس کا بھرپور طریقے سے استقبال کر رہے ہیں… Continue 23reading جج یا دلہا؟ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج کی چارج سنبھالنے کے لیے کسی دلہے کی طرح بگھی پر بیٹھ کر بینڈ باجے کیساتھ آمد ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل