سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر ملزمان پر فر د جرم عائد
لاہور ( آن لائن ) لاہور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پر فرد جرم عائد کر دی۔ پیر کو احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد… Continue 23reading سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت دیگر ملزمان پر فر د جرم عائد


































