مستقبل میں کرونا وائرس بڑھا تو کیاکیا جائیگا؟ چاروں صوبے اپنی حکمت عملی سامنے لے آئے
اسلام آباد(این این آئی)چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ایک انٹرویو میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی مشاورت سے تمام فیصلے کیے گئے، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں… Continue 23reading مستقبل میں کرونا وائرس بڑھا تو کیاکیا جائیگا؟ چاروں صوبے اپنی حکمت عملی سامنے لے آئے


































