ڈاکٹروں کی نواز شریف کو لندن میں رہنے کی تجویز نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی۔نواز شریف کی 4 صفحات پر مشتمل نئی میڈیکل رپورٹ ان کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے عدالت میں جمع کروائی ہے۔میڈیکل رپورٹ کے مطابق ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کے لیے لندن… Continue 23reading ڈاکٹروں کی نواز شریف کو لندن میں رہنے کی تجویز نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع


































