شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دریائے راوی کے کنارےشیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ میں چک 46ایانگر کے مقام پر ریور راوی فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے تحت بننے والے نئے شہر اور جھیل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹرپہنچیں گے، انکی آمد کے پیش نظر ہیلی پیڈ بھی تیار کرلیا گیا۔ سکیورٹی و افتتاحی تقریب سمیت دیگر انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے۔
ملک میں نیا شہر اور جھیل کا سنگ بنیاد وزیراعظم کیلئے تمام انتظامات مکمل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کے معاملے پر حکومت کا بڑا فیصلہ، عوام کو مزید ریلیف مل گیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
محسن نقوی نے محمد رضوان اور امام الحق کا مستقبل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت کا زمین اور جائیداد کی رجسٹریوں کے نظام سے متعلق بڑا فیصلہ
-
یو اے ای جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کردی
-
’’بچے مجھ سے بات ہی نہیں کرتے‘‘، جان ریمبو آبدیدہ ہو گئے
-
کچھ افراد نیند کے دوران اچانک ایک جھٹکے ساتھ بیدار کیوں ہوتے ہیں؟ سائنسدان اہم وجہ جاننے میں کامیاب
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستانی نوجوان کا 37 سال سے لاپتہ پی آئی اے کے جہاز کا ملبہ تلاش کرنے کا دعویٰ
-
عثمان خواجہ کے الزامات پر کمنز کا ردعمل، اہلیہ کیساتھ مبینہ تلخ کلامی کی ویڈیو بھی وائرل
-
بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ، این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سردیاں آ گئیں، مگر اس کا پھل ”کینو” مارکیٹ سے کیوں غائب؟ اہم وجہ سامنے آ گئی
-
13 نومبر کو دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی پھر زیرِ بحث



















































