منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پنجاب پولیس کے افسران کیخلاف سرکاری فنڈز کی خردبرد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی،ہوشربا انکشافات

datetime 28  اگست‬‮  2020

پنجاب پولیس کے افسران کیخلاف سرکاری فنڈز کی خردبرد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی،ہوشربا انکشافات

لاہور( این این آئی)پنجاب پولیس کے افسران کے خلاف سرکاری فنڈز کی خردبرد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ،پولیس فنڈز خوردبرد کیس میں اکائونٹنٹ رضوان اشرف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق رضوان اشرف نے الزام لگایا کہ پولیس افسر رائے اعجاز 12لاکھ پٹرول کی مد میں بطور رشوت ماہانہ… Continue 23reading پنجاب پولیس کے افسران کیخلاف سرکاری فنڈز کی خردبرد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اہم شخصیت وعدہ معاف گواہ بن گئی،ہوشربا انکشافات

مولانا فضل الرحمان نے نئے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کر دیا

datetime 28  اگست‬‮  2020

مولانا فضل الرحمان نے نئے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نئے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچیس جولائی دوہزار اٹھارہ الیکشن ایک فراڈ تھا، آئین کی بالاد ستی چاہئے،ادارے آئین کے مطابق کام کریں،کوئی ادارہ کسی کے کام میں مداخلت نہ کرے،الیکشن کمیشن کی ازسر نو تشکیل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے نئے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کر دیا

ڈیڑھ گھنٹے کی موسلادھار بارش نے اپر اور لو ئر چترال میں تباہی مچا دی، گھر سیلابی ریلے میں بہنے لگ گئے،ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع

datetime 28  اگست‬‮  2020

ڈیڑھ گھنٹے کی موسلادھار بارش نے اپر اور لو ئر چترال میں تباہی مچا دی، گھر سیلابی ریلے میں بہنے لگ گئے،ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع

چترال (آن لائن) چترال کے طول و عرض میں ڈیڈھ گھنٹے کی موسلادھار بارش کے نتیجے میں اپر اور لویر چترال میں متعدد دیہات میں تباہی مچا دی اور درجنوں گھر سیلابی ریلے میں بہنے کے ساتھ ساتھ ریشن میں آرسی سی پل کے سیلاب میں بہہ جانے سے اپر چترال کا ملک کے دیگر… Continue 23reading ڈیڑھ گھنٹے کی موسلادھار بارش نے اپر اور لو ئر چترال میں تباہی مچا دی، گھر سیلابی ریلے میں بہنے لگ گئے،ملک کے دیگر حصوں سے رابطہ منقطع

سندھ کے بعد اب پنجاب میں بارشوں سے خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، فوری الرٹ جاری

datetime 28  اگست‬‮  2020

سندھ کے بعد اب پنجاب میں بارشوں سے خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، فوری الرٹ جاری

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات کی جاری کردہ فلڈ وارننگ کے مطابق آئندہ 36گھنٹوں کے دوران چار دریائوں میں سیلاب آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے وارننگ جاری کی ہے کہ دریائے جہلم، چناب، راوی اور دریائے کابل کے بارشی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے جس سے دریائے جہلم… Continue 23reading سندھ کے بعد اب پنجاب میں بارشوں سے خطرناک صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، فوری الرٹ جاری

واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پہلی بارکتنے ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ، واپڈا نے خوشخبری سنا دی

datetime 28  اگست‬‮  2020

واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پہلی بارکتنے ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ، واپڈا نے خوشخبری سنا دی

لاہور (آن لائن) واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ۔گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 میگاواٹ بجلی مہیا کی گئی ۔ اِس سے قبل پیک آوارز کے دوران واپڈا پن… Continue 23reading واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پہلی بارکتنے ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ، واپڈا نے خوشخبری سنا دی

پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر، ملک کے تمام بڑے دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ بھی جاری

datetime 28  اگست‬‮  2020

پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر، ملک کے تمام بڑے دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ بھی جاری

لاہور( این این آئی) پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، بارشوں اور گلیشیئر کے پگھلنے سے آبی ذخائر میں اضافے کا سلسلے جاری ہے، واضح رہے کہ تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی آبی ذخائر 5 سال کی بلند ترین سطح پر، ملک کے تمام بڑے دریائوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا الرٹ بھی جاری

شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اور سلیمان شہباز کے اثاثوں میں ایک ہزار گنا اضافہ ہوا، حیران کن انکشاف

datetime 28  اگست‬‮  2020

شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اور سلیمان شہباز کے اثاثوں میں ایک ہزار گنا اضافہ ہوا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ سلیمان شہباز نے اپنے والد کا کندھا استعمال کرکے ناجائز اثاثے بنائے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شہباز شریف کے… Continue 23reading شہباز شریف کے اثاثوں میں 10 سال کے دوران 70 گنا اور سلیمان شہباز کے اثاثوں میں ایک ہزار گنا اضافہ ہوا، حیران کن انکشاف

نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ ورزش کرتے بھی تصویر شیئر کریں جس دن نواز شریف کی ورزش والی تصویر آ گئی، جو کمی رہ گئی ہے وہ بھی پوری ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا حکومت پر طنز

datetime 27  اگست‬‮  2020

نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ ورزش کرتے بھی تصویر شیئر کریں جس دن نواز شریف کی ورزش والی تصویر آ گئی، جو کمی رہ گئی ہے وہ بھی پوری ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا حکومت پر طنز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف ورزش بھی کرتے ہیں، میاں نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی ورزش کرتے ہوئے تصویر شیئر کریں۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کی جس دن ورزش کر نے والی تصویر آگئی، جو کمی رہ… Continue 23reading نواز شریف سے درخواست کی ہے کہ ورزش کرتے بھی تصویر شیئر کریں جس دن نواز شریف کی ورزش والی تصویر آ گئی، جو کمی رہ گئی ہے وہ بھی پوری ہو جائے گی، رانا ثناء اللہ کا حکومت پر طنز

ڈیزاسٹر کی صورتحال ہو گئی ہے، اللہ رحم فرمائے، شہری گھروں میں رہیں، باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ کی عوام سے درخواست

datetime 27  اگست‬‮  2020

ڈیزاسٹر کی صورتحال ہو گئی ہے، اللہ رحم فرمائے، شہری گھروں میں رہیں، باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ کی عوام سے درخواست

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کو اپنے دیئے گئے بیپر میں عوام کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ شہر کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا گیا جو کہ بلکل ایسا نہیں، صبح سے ہماری ٹیمیں کمشنر کراچی،واٹر… Continue 23reading ڈیزاسٹر کی صورتحال ہو گئی ہے، اللہ رحم فرمائے، شہری گھروں میں رہیں، باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ کی عوام سے درخواست