سکولوں میں کورونا کیسز، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم اعلان کر دیا

18  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سکولز میں کرونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 35قریب تعلمی ادارے بند کردئیے گئے ہیں جبکہ سندھ حکومت نے 21 ستمبر سے مرحلہ وار سکول کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ تاہم اس حوالے سے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بیان جاری کیا ہے کہ کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، دوسرے مرحلے میں کلاسز 23ستمبر سے ہی شروع کی جائیں گی ۔ جبکہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں پہلے 3 روز میں 34 بچے کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ سکولوں میں کورونا کیسز سامنے آنے پر متعدد سکولوں کو بند کردیا گیا ہے۔ کورونا کیسز کی وجہ سے طلباء سمیت والدین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیںکی گئی ہے ۔ ، دوسرے مرحلے میں کلاسز 23 ستمبر سے ہی شروع ہوں گی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…