مہنگی گاڑیاں رکھنے والے فیصل واوڈا کا نام بھی ٹیکس نہ دینے والوں میں شامل، ٹیکس جمع نہ کرانے والے دیگر ارکان پارلیمنٹ کی فہرست بھی جاری

18  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آرنے2018 میں ارکان پارلیمنٹ اور عوام کی انکم ٹیکس تفصیلات جاری کردیں،ٹیکس سال 2018 میں عوام نے 608 ارب روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا، اراکین پارلیمنٹ نے مجموعی طور پر ٹیکس سال 2018 میں 80 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس ادا کیا،ٹیکس سال 2018 میں اراکین صوبائی اسمبلیوں نے مجموعی طور پر 34 کروڑ روپے کا انکم ٹیکس

ادا کیا۔ ایف بی آرکے مطابق وزیراعظم عمران خان نے 2لاکھ82ہزار449روپے ٹیکس دیا،بلاول بھٹونے2لاکھ 94 ہزار 117روپے ٹیکس دیا،شہبازشریف نے97لاکھ 30ہزار 545روپے ٹیکس اداکیا،آصف زرداری نے 28لاکھ91ہزار 455روپے ٹیکس دیا،حماداظہرنے22 ہزار445روپے ٹیکس دیا،شاہ محمودقریشی نے ایک لاکھ83ہزار900روپے ٹیکس دیا،حمزہ شہبازنے87 لاکھ5ہزار368 روپے ٹیکس دیا،سراج الحق نے2لاکھ16ہزار 800روپے ٹیکس دیا،شبلی فرازنے3لاکھ67ہزار 460روپے ٹیکس دیا،اعظم خان سواتی نے5لاکھ90 ہزار 916روپے ٹیکس دیا،چوہدری تنویراحمدخان نے 32لاکھ38ہزار733روپے ٹیکس دیا،وزیردفاع پرویزخٹک نے18لاکھ 26ہزار899روپے ٹیکس دیا،وزیرمنصوبہ بندی اسدعمرنے 53لاکھ 46ہزار342روپے ٹیکس دیا،شیخ رشیداحمدنے 5لاکھ 79 ہزار11روپے ٹیکس دیا،وفاقی وزیرغلام سرورخان نے 10 لاکھ46ہزار669روپے ٹیکس دیا،سابق وزیرصحت عامرمحمود کیانی نے زیروٹیکس دیا،وفاقی وزیرمرادسعید نے3لاکھ 74 ہزار728روپے ٹیکس دیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈانے2018میں زیروٹیکس دیا،وفاقی وزیرعلی زیدی نے 8لاکھ96ہزار191روپے ٹیکس دیا،فوادچوہدری نے16لاکھ 98ہزار651 روپے ٹیکس دیا،ن لیگی رہنماراناثنااللہ نے13لاکھ 88ہزار75روپے ٹیکس دیا، رپورٹ

کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی 24 کروڑ 13 لاکھ 29 ہزار 362 روپے ٹیکس دیا،خواجہ رفیق نے 29 لاکھ 49 ہزار 200 روپے ٹیکس دیا،سابق وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے 3 لاکھ 86 ہزار 751 روپے ٹیکس دیا،پی ایم ایل این کے احسن اقبال نے 3 لاکھ 67 ہزار 100 روپے ٹیکس دیا،سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے 43 لاکھ 71 ہزار 129 روپے ٹیکس دیا،

چوہدری سالک حسین نے 4 لاکھ 97 ہزار روپے ٹیکس دیا،مونس الٰہی نے 51 لاکھ 68 ہزار 918 روپے ٹیکس دیا،اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز اعلیٰ نے 20 لاکھ 71 ہزار 196 روپے ٹیکس دیا،سینیٹر طلحہ محمود نے 2 کروڑ 92 لاکھ 10 ہزار انکم ٹیکس دیا، سینیٹر امام دین شوقین نے 97 لاکھ 99 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے 13 لاکھ 63 ہزار روپے

ٹیکس دیاسینیٹر ڈاکٹر اشوک کمار نے 69 لاکھ 98 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹر محسن عزیز نے 12 لاکھ 30 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹر مصدق ملک نے 25 لاکھ روپیانکم ٹیکس دیاسینیٹر مصطفیٰ نوازکھوکھر نے 41 لاکھ

22 ہزارروپیانکم ٹیکس دیا، سینیٹرفاروق ایچ نائیک نے 64 لاکھ 71 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے 15 لاکھ 91 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا، سینیٹر شیری رحمان نے 15 لاکھ 12 ہزار روپے انکم ٹیکس دیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…