اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

نویں اور میٹر ک کے طلبہ کیلئے خوشخبری ، انٹرمیڈیٹ والے امتحانات کی تیاری کر لیں 

datetime 18  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپیشل کیٹگری کےک 1لاکھ دس ہزار طلباء اکتوبر کے دوسرے ہفتے امتحان دیں گے ۔ بورڈز نے پلان تیار کر لیا ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں نویں اور دسویں کلاسز کے طلبہ کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے جبک

ہ سپیشل کیٹیگری کے 1 لاکھ 10 ہزار طلباء کے امتحانات  اکتوبر کے دوسرے ہفتے امتحانات لیے جائیں گے ۔ تعلیمی بورڈز نے پلان تیار کر لیا ہے۔امتحانات کی تیاری کیلئے طلبہ کو ایک ماہ سے کم وقت دیا گیا جبکہ رزلٹ کا نومبر کے تیسرے ہفتے اعلان کر دیا جائے گا ۔



کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…