شہباز شریف کی گرفتاری ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا صرف یہ قصور ہے کہ اس نے نواز شریف کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ اس نے جیل جانے کو ترجیح دی مگر اپنے بھائی کو ساتھ کھڑا رہا۔ یہ انتقامی احتساب نواز شریف اور اس کے ساتھیوں کا حوصلہ… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتاری ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا






























