اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ چوہان صاحب آپ کی زبان سے خواتین کی عزت و احترام کی باتیں بہت عجیب لگتی ہے،یقینا آپکی والدہ بیگم خاکسار آپکی سیاست
اور زبان پر شرمندہ ہوتی ہوں گی ،آپ کی جماعت کے چیئر مین اپنے ٹرولز کو مریم نواز کی عزت اچھالنے کا ٹارگٹ دیتے ہیں۔ اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہاکہ ہر معاملے پر سیاست کرنا عمران اور ان کے حواریوں کا پرانا وتیرہ ہے۔