لاہورموٹر وے کیس مرکزی ملزم عابدملہی ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوا ؟ پنجاب حکومت نے انوکھی منطق پیش کردی

28  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہورموٹروے کیس کی تفتیش جاری ہے، کیس کا ایک ملزم گرفتار جبکہ دوسرا فرار ہے، اس کیس کو حل کرنا پنجاب حکومت اور پولیس کے لیے چیلنج ہے، ملزمان کی شناخت کے متعلق کچھ چیزیں لیک ہوئیں جس سے ہمارا کام مشکل ہوگیا ۔راجہ بشارت نے کہا

کہ میڈیا پر دونوں ملزمان کی شناخت آنے سے کیس کو نقصان پہنچا ہے ،ملزمان کی شناخت جاری نہیں کی جانی چاہئے تھی ،عابد ملہی اس نوعیت کا ملزم نہیں جس کی جڑیں پولیس میں ہوں لیکن اس پہلو کو ضرور دیکھنا چاہیے کہ ملزم کو پولیس کے اندر سے کہیں اطلاع تو نہیں مل رہی؟ عابد ملہی کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…