اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

نیب  کاجعلی اکانٹس اور منی لانڈرنگ کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان 

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

نیب  کاجعلی اکانٹس اور منی لانڈرنگ کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان 

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )جعلی اکانٹس اور منی لانڈرنگ کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پرعزم ہے اور ملزمان سے اب تک 23 ارب سے زائد کی رقم وصول کی جاچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب )نے جعلی اکانٹس کیس میں پیش رفت اور رقم موصول… Continue 23reading نیب  کاجعلی اکانٹس اور منی لانڈرنگ کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان 

مولانا  کاشہبازشریف سے استعفیٰ مانگنا تو سمجھ آتا ہے  اگروہ بلاول  سے استعفیٰ چاہتے ہیں تو پھر سب کو قومی اسمبلی کوخیرباد کہنا ہوگا ،خورشید شاہ حکومت پر برس پڑئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

مولانا  کاشہبازشریف سے استعفیٰ مانگنا تو سمجھ آتا ہے  اگروہ بلاول  سے استعفیٰ چاہتے ہیں تو پھر سب کو قومی اسمبلی کوخیرباد کہنا ہوگا ،خورشید شاہ حکومت پر برس پڑئے

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پابند سلاسل رکھ کر انہیں پارلیمنٹ میں عوام کی نمائندگی کرنے سے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے ان کا ماضی صاف رہا ہے عمران خان اگر آئین کے آرٹیکل باسٹھ اور تریسٹھ کو قائم رکھنے کی… Continue 23reading مولانا  کاشہبازشریف سے استعفیٰ مانگنا تو سمجھ آتا ہے  اگروہ بلاول  سے استعفیٰ چاہتے ہیں تو پھر سب کو قومی اسمبلی کوخیرباد کہنا ہوگا ،خورشید شاہ حکومت پر برس پڑئے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج دو روزہ دورے پرکس ملک جائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج دو روزہ دورے پرکس ملک جائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج(بدھ کو ) دو روزہ دورے پر روس جائیں گے،جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل اجلاس میں شرکت کریں گے وہ روسی ہم منصب کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ آج بدھ سے روس کا دو روزہ دورہ کریں گے،وزیرخارجہ شاہ محمود… Continue 23reading وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج دو روزہ دورے پرکس ملک جائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پارکوں میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر عائد ٹیکس ختم

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

پارکوں میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر عائد ٹیکس ختم

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں شادی ہالز کھلنے کے بعد شہریوں کو پارکوں میں شادی کی تقاریب کے انعقاد کی اجازت دیتے ہوئے پارکوں پر عائد ٹیکس ختم کردیا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور سے قومی اسمبلی کے رکن حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پارکوں میں شادی ہال… Continue 23reading پارکوں میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر عائد ٹیکس ختم

تین (ن) لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

تین (ن) لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنمائوں فرزانہ بٹ، محمد ذیشان اور صلاح الدین کی جانب سے دائر کردہ درخواست عبوری ضمانت کو منظور کرتے ہوئے تینوں ملزمان کی 14 ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہے اور تھانہ چوہنگ پولیس سے آئندہ پیشی پر… Continue 23reading تین (ن) لیگی رہنمائوں کی عبوری ضمانت منظور

نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ، تین ماہ میں لاکھوں گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان 

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ، تین ماہ میں لاکھوں گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان 

لاہور(این این آئی) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ متعدد انویسٹرز، ڈویلپرز اور بلڈرز نے نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ میں شمولیت کیلئے پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی (پھاٹا) سے رابطہ کیا ہے اور اگلے تین ماہ میں صوبے کے مختلف شہروں میں لاکھوں گھروں کی تعمیر کاآغاز ہوجائے گا۔یہ… Continue 23reading نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ، تین ماہ میں لاکھوں گھروں کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان 

احتساب عدالت نے  فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا 

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

احتساب عدالت نے  فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا 

لاہور (آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹریٹ فواد حسن فواد کے خلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزم فواد حسن فواد کی اہلیہ اور بھابھی کو بڑا ریلیف دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فواد حسن فواد کی فیملی کی دونوں خواتین کو احتساب عدالت پیشی… Continue 23reading احتساب عدالت نے  فواد حسن فواد کی فیملی خواتین کو بڑا ریلیف دیدیا 

ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کے تقررو تبادلے

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کے تقررو تبادلے

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے محکمہ پولیس کے ڈی آئی جی کے عہدے کے دو افسران کے تبادلے کردئیے ہیں، اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی احمد ارسلان ملک کو اسلام آباد سے تبدیل کر کے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردی گئی ہیں جبکہ ڈی… Continue 23reading ڈی آئی جی عہدے کے دو افسران کے تقررو تبادلے

سندھ حکومت کو بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر پیسے نہیں دیں گے،وفاقی حکومت کا واضح اعلان 

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

سندھ حکومت کو بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر پیسے نہیں دیں گے،وفاقی حکومت کا واضح اعلان 

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پھر واضح کیا ہے کہ سندھ حکومت کو بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر پیسے نہیں دیں گے،لاڑکانہ سمیت اندرون سندھ کی صورتحال ملک سے ابتر ہے،پیپلز پارٹی والے دس پرسنٹ سے اوپر کچھ سمجھ ہی نہیں… Continue 23reading سندھ حکومت کو بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر پیسے نہیں دیں گے،وفاقی حکومت کا واضح اعلان