ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی پشاور کے2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹر لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا
پشاور (این این آئی)پشاور سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ (ہلکا ترین)ہیلی کاپٹر تیار کر لیا۔پشاور کے مضافاتی علاقے لنڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے قاضی سجاد احمد اور قاضی طفیل احمد نے ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے ۔ہیلی کاپٹر بنانے کے حوالے سے… Continue 23reading ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی پشاور کے2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹر لائٹ ہیلی کاپٹر تیار کر لیا