لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست عبوری ضمانت خارج ہونے کے ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ
میں چیلنج کرنے کرنا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں (ن) لیگی قیادت نے شہباز شریف کے وکلاء کو سپریم کورٹ میں بروقت پٹیشن دائر کرنے کے لئے ہدایات جاری کردی ہیں۔