جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پرائمری سکول کب سے کھولے جا رہے ہیں؟ والدین کیلئے خصوصی اعلان

datetime 28  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن) 7مہینے بعد پرائمری سکولز کل سے کھل جائینگے سکولوں کے کھولنے پر والدین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے کرونا کیسز میں مسلسل اضافہ کے باوجود پرائمری سکولز کل سے کھل رہے ہیں مڈل، ہائی، ہائیر سکینڈری سکولوں میں تعلیمی سرگیاں بحال ہونے کے بعد کل سے پشاور سمیت صوبے بھر کے میدانی اور پہاڑی

علاقوں میں پرائمری سکول کھل جائینگے۔ سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں کرونا ایس اوپیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے برابر ہے والدین نے کرونا وائرس کے باعث پرائمری سکولوں کے کھولنے پر تحفظات کاا ظہار کیا ہے کرونا وائرس کے باعث سات مہینے بعد کھلنے والے سکولوں کے حوالے سے والدین کو آگاہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…