موسم کے تیور بدلنے لگے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
لاہور( آن لائن )محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شام یا رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading موسم کے تیور بدلنے لگے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی


































