سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل بڑے فیصلے کر لئے گئے
لاہور(این این آئی )حکومتی فیصلے کے مطابق پندرہ ستمبر سے سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل، ایچ ای سی کی ہدایت پر صرف 30 فیصد طلبا ء کو یونیورسٹی بلایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پندرہ ستمبر سے سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل کرلی گئی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایت پر صرف… Continue 23reading سرکاری یونیورسٹیز کھولنے کی پالیسی فائنل بڑے فیصلے کر لئے گئے