دیوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں قائمہ کمیٹی کی اے سی کرک کو سکول کے بچوں جیسی سزا
اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر کرک کو اسکول کے بچوں کی طرح سزا سنائی گئی۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس راجہ خرم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں نادرا کے سینٹرز قائم کرنے سے متعلق نادرا حکام کی جانب… Continue 23reading دیوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں قائمہ کمیٹی کی اے سی کرک کو سکول کے بچوں جیسی سزا