نواز شریف کی ہدایات ، فوج ، اسکے متعلقہ اداروں کے حکام  سےپارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی گئی

29  ستمبر‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن)  پاکستان مسلم لیگ ن نے فوج اور اسکے متعلقہ اداروں کے حکام اپنے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ۔ مسلم لیگ (ن) کے  سیکرٹری جنرل احسن اقبال  کی جانب سے جاری  سرکلر  میں کہا گیا ہے کہ

ہم پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا  ہمارا موقف آئین کی بالا دستی کیلئے جبکہ ذاتی اور سیاسی  مفاد سے بالا تر ہے۔ انہوں نے کہا قائد محمد نواز شریف کی ہدایت پر۔پاک فوج اور متعلقہ اداروں سے ملاقاتوں کے حوالہ سے پارٹی پالیسی بیان کررہا ہوں۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کی قیادت سمجھتی ہے کہ نیک نیتی سے کی گئی ملاقاتوں کو جان بوجھ کر تنازعات کا شکار کیا گیا۔ احسن اقبال  نے کہا ہم سمجھتے ہیں مخصوص مقاصد کیلئے ان ملاقاتوں کے مخصوص حصے جاری کئیے گئے۔احسن اقبال  نے کہا فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ کوئی بھی پارٹی کارکن کسی فوجی یا متعلقہ اداروں کے اہلکاروں سے ذاتی یا سرکاری سطح پر ملاقات نہیں کرے گا۔ ‎

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…