جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

شہباز شریف نیب کی حوالات نمبر 10 کے قیدی بن گئے،فورس کی ایک نہیں کتنی ڈویژنیں تعینات کر دی گئیں؟ تمام انتظامات پہلے سے کرنے کا انکشاف

datetime 28  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی درخواست عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب شہباز شریف کو گرفتار کر کے نیب آفس لے گئی۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے شہباز شریف کو حوالات نمبر 10 میں رکھا ہے جبکہ نیب نے شہباز شریف کو

حوالات میں رکھنے کے سلسلے میں تمام انتظامات پہلے سے کر رکھے تھے۔ نیب نے ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے نیب آفس کے باہر اینٹی رائٹ فورس کی 5 ڈویژنیں تعینات کر رکھی تھیں جبکہ شہباز شریف سے تفتیش کے دوران نیب کی تفتیشی ٹیم اور شہباز شریف کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…