اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے ،چودھری پرویزالٰہی کا مطالبہ

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے ،چودھری پرویزالٰہی کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، چکوال، لاوہ، کلر کہار، تلہ گنگ اور خوشاب کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی کا کہنا تھا بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، چکوال، تلہ گنگ،… Continue 23reading حالیہ بارشوں اور سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، ان علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے ،چودھری پرویزالٰہی کا مطالبہ

سندھ کا وفاق سے بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ فی کس امداد کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

سندھ کا وفاق سے بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ فی کس امداد کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاق سے سندھ میں بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 5لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے فی کس امداد کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے ۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم کے نام ایک اور خط لکھاہے، جس میں انہوں… Continue 23reading سندھ کا وفاق سے بارشوں میں جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے 5 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ فی کس امداد کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

اپوزیشن کا تین ترامیم ماننے کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ بل کی حمایت کا عندیہ، وہ 3 ترامیم کون سی ہیں ؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2020

اپوزیشن کا تین ترامیم ماننے کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ بل کی حمایت کا عندیہ، وہ 3 ترامیم کون سی ہیں ؟

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کے معاملے پر حکومت کے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن سے بیک ڈور رابطوں کا انکشاف ہوا ہے اور اپوزیشن نے تین ترامیم ماننے کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ بل کی حمایت کا عندیہ دے دیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے یہ… Continue 23reading اپوزیشن کا تین ترامیم ماننے کی صورت میں انسداد منی لانڈرنگ بل کی حمایت کا عندیہ، وہ 3 ترامیم کون سی ہیں ؟

13 سال سے قابض کر پشن کے الزامات پر تبدیل ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر ہائوسنگ کا سرکاری رہائش گاہ خالی کر نے سے انکار، سرکاری خزانے کو بڑا جھٹکا

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

13 سال سے قابض کر پشن کے الزامات پر تبدیل ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر ہائوسنگ کا سرکاری رہائش گاہ خالی کر نے سے انکار، سرکاری خزانے کو بڑا جھٹکا

ساہیوال(آن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے ڈپٹی ڈائریکٹر ہائوسنگ محمد ارشد کیانی کو کر پشن الزامات کی بنا پر ڈائریکٹر ہائوسنگ پنجاب کو رپورٹ کر نے کے حکم کے بعد ڈپٹی دائریکٹر نے فرید ٹائون سکیم نمبر 2کی سرکاری رہائش گاہ خالی کر نے سے انکار کر دیا ہے۔جبکہ وہ2008سے سر کاری رہائش گاہ… Continue 23reading 13 سال سے قابض کر پشن کے الزامات پر تبدیل ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر ہائوسنگ کا سرکاری رہائش گاہ خالی کر نے سے انکار، سرکاری خزانے کو بڑا جھٹکا

سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ، صوبائی حکومت قومی مصیبت کو تنہا نہیں نمٹ سکتی،سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ، صوبائی حکومت قومی مصیبت کو تنہا نہیں نمٹ سکتی،سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

سکھر/کشمور/میرپورخاص(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ہے اور سکھر بیراج کے مقام پر ساڑھے5 لاکھ کیوسک پانی گزرے گا ، محکمہ آبپاشی نے حفاظتی بندوں پر بھرپور تیاریاں کیں ہیں، بارشوں کے بعد مزید تشویشناک صورتحال سندھ کے دیہاتی علاقوں کے… Continue 23reading سندھ میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال ، صوبائی حکومت قومی مصیبت کو تنہا نہیں نمٹ سکتی،سندھ حکومت نے وفاقی حکومت سے مدد مانگ لی

نیب کا رانا ثناء اللہ کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ، فیملی ممبران کو بھی طلب کئے جانے کا امکان، لیگی رہنما کی غلط بیانی سامنے آ گئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

نیب کا رانا ثناء اللہ کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ، فیملی ممبران کو بھی طلب کئے جانے کا امکان، لیگی رہنما کی غلط بیانی سامنے آ گئی

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو کی جانب سے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کو طلب کئے جانے کی وجوہات سامنے آ گئیں،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم رانا ثنا اللہ سے اہلیہ، داماد اور بیٹی کی جائیدادوں اور بسم اللہ سوسائٹی میں خریدے گئے پلاٹوں سے متعلق تفتیش کرے گی۔ذرائع کے مطابق نیب… Continue 23reading نیب کا رانا ثناء اللہ کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ، فیملی ممبران کو بھی طلب کئے جانے کا امکان، لیگی رہنما کی غلط بیانی سامنے آ گئی

عمران خان نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرکے اپنے لئے مشکل کھڑی کرلی ، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

عمران خان نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرکے اپنے لئے مشکل کھڑی کرلی ، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرکے اپنے لئے مشکل کھڑی کرلی اور انکو بھی مشکل میں ڈالاہے،جو گڑھا نوازشریف کیلئے کھودکر دھکا دیاگیاآج سب اس گڑھے میں گررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے… Continue 23reading عمران خان نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور نہ کرکے اپنے لئے مشکل کھڑی کرلی ، تہلکہ خیز دعویٰ

آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے، بائیو اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر انحصار کرنا پڑے گا”ہیمپ“ بھنگ نہیں، اس سے ملتا جلتا پودا ہے، 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان 1ارب ڈالر کا حصہ، آئندہ تین سال… Continue 23reading آلو، مٹر، گاجر بیج کر پاکستان کے خسارے پورے نہیں ہونگے،اگر یہ کام کیا گیا تو 25ارب ڈالر کی مارکیٹ میں پاکستان کتنے ارب ڈالر کا حصہ حاصل کر سکتا ہے؟بڑا دعویٰ

ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

datetime 7  ستمبر‬‮  2020

ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ

پشاور(این این آئی) ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقہ زیارت ماربل میں پہاڑی تودہ گرنے سے 6مزدور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،لاشیں اور زخمیوں کونکالے جانے کیلئے امداد کاروائیاں جاری ہے،،پہاڑی تودہ گرنے سے باری مشینری اور گاڑیاں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل صافی کے علاقہ… Continue 23reading ماربل کی کان پر تودہ گر گیا، متعدد مزدور جاں بحق، اموات میں اضافے کا خدشہ