سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان
اسلام آبا د(این این آئی) سرکاری ملازمین نے 14 اکتوبر سے دھرنے کا اعلان کر دیا۔ جمعہ کو مختلف سرکاری محکموں کی لیبر یونینز نے مشترکہ طور پر 21 مطالبات حکومت کو پیش کر دیئے،سول ایوی ایشن، اوجی ڈی سی ایل یوٹیلیٹی اسٹورز اور دیگر اداروں کی لیبر یونینز کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان


































