’’نواز شریف جو گیم کھیل رہے ہیں وہ بہت ہی خطرناک ہے‘‘ ان کے پیچھے کون ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا

2  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج نے نوازشریف کو چوسنی لگا کر سیاست دان بنایا، نواز شریف کبھی جمہوری نہیں رہے،پاکستان میں سول اور فوجی تعلقات میں مسئلہ رہا ہے،

اگر ماضی میں کسی آرمی چیف نے کوئی غلطی کی تو کیا ہمیشہ کے لیے پوری فوج کو برا بھلا کہیں، اگر جسٹس منیر نے غلط فیصلہ کیا تو عدلیہ کو ساری زندگی برا بھلا کہنا ہے،ماضی صرف سیکھنے کیلئے ہوتا ہے، ہم سیکھا ہے فوج کا کام حکومت چلانا نہیں،مجھ سے پوچھےبغیر آرمی چیف کارگِل پر حملہ کرتے تومیں فارغ کردیتا، منتخب وزیراعظم ہوں کس کی جرت کہ مجھ سے استعفیٰ مانگے،پاکستان کی فوج میری پالیسی کے ساتھ کھڑی ہے،نواز شریف جو گیم کھیل رہے ہیں وہ بہت خطرناک ہے،واضح طور پر کہتا ہوں کہ ان کے پیچھے 100 فیصد ہندوستان پوری مدد کر رہا ہے،خدا کے واسطے اپنی آنکھیں کھولو، لیبیا، عراق، شام، افغانستان، یمن اور پوری مسلم دنیا میں آگ لگی ہوئی اور اگر آج ہماری پاکستانی فوج نہ ہوتی تو ملک کے تین ٹکڑے ہوجاتے، سارے چھوڑ اور ڈاکو اکٹھے ہوگئے ہیں،اقتدار چھوڑنے کو ترجیح دوں گا این آر او نہیں دوں گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…