عمران خان کی حکومت کو وختے میں ڈال کر مولانا فضل الرحمن کی شمالی علاقہ جات کی سیریں،اتنی خوشی کے پیچھے کیا راز ہے؟ قریبی ذرائع کا اہم انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن کی اے پی سی کے بعد جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اس وقت میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ان کی شمالی علاقہ جات کی سیر کی تصویریں وائرل ہوئی ہیں جن میں ان کے چہرے کے تاثرات ان کے خوشگوار موڈ کو ظاہر کر رہے ہیں۔بی بی سی کے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو وختے میں ڈال کر مولانا فضل الرحمن کی شمالی علاقہ جات کی سیریں،اتنی خوشی کے پیچھے کیا راز ہے؟ قریبی ذرائع کا اہم انکشاف



































