بلاول بھٹو نے پارٹی آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر اتارنے سے کیوں منع کردیا؟کائرہ منہ تکتے رہ گئے

3  اکتوبر‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ماڈل ٹائون لاہور میں واقع پارٹی کے پنجاب آفس میں لگی شاہ محمود قریشی کی تصویر ہٹانے سے منع کر دیا ۔روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے صحافیوں کو بتایا کہ دفتر میں لگی سابق صوبائی صدور کی

تصاویر میں شاہ محمود قریشی کی تصویر بھی ہے.ہماری تجویز تھی کہ جو رہنما پارٹی چھوڑ گئے ان کے تصویریں اتار دیں لیکن چیئرمین بلاول بھٹو نے منع کر دیا کہ تصویروں کو اتارا نہ جائے، یہ ہسٹری ہے۔واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی اس وقت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کا حصہ ہیں اوروزیر خارجہ کا عہدہ ان کے پاس ہے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…