نہال ہاشمی کے اہلخانہ کو تذلیل کانشانہ بنانے میں اہم سیاسی شخصیت اوراعلیٰ پولیس افسر کے ذاتی مقاصد کارفرما ہونے کا انکشاف
کراچی (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما نہال ہاشمی اور ان کے اہل خانہ کو تذلیل کا نشانہ بنانے میں ایک اہم سیاسی شخصیت اور ایک اعلی پولیس افسر کے ذاتی مقاصد کار فرما ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سعود آباد اور پولیس اہلکار مہرے کے طور پر… Continue 23reading نہال ہاشمی کے اہلخانہ کو تذلیل کانشانہ بنانے میں اہم سیاسی شخصیت اوراعلیٰ پولیس افسر کے ذاتی مقاصد کارفرما ہونے کا انکشاف
































