پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف کا ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ ڈاکٹر ثمر مبارک نے دو ٹوک اعلان کر دیا 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)معروف سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مند نے نوازشریف کا ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مند نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ریورس انجینئرنگ کادعویٰ مستردکرتے ہوئے کہا کہ

امریکی میزائل ٹوماہاک کی ریورس انجینئرنگ کا دعویٰ درست نہیں، نواز شریف کے ریورس انجینئرنگ کے دعوے سے اتفاق نہیں کرتا۔معروف ایٹمی سائنسدان نے کہا کہ ریورس انجینئرنگ کا میزائل نہایت نازک ہوتا ہے، مضحکہ خیز ہے کہ میزائل گرے اوراس کے ٹکڑے نہ ہوں، یہ سچ ہے علاقے سے میزائل ملے مگر وہ چند ٹکڑے تھے۔ڈاکٹرثمرمبارک مند نے کہا کہ تباہ شدہ ملبے اور چھوٹے ٹکڑوں پر کیا ریسرچ کی جا سکتی ہے؟ پاکستان سے امریکا نے یہ ملبہ واپس مانگا بھی نہیں تھا تاہم ہمارے پاس امریکا کی ایسی کوئی درخواست آئی ہی نہیں تھی۔انہوںنے کہاکہ یہ تو محض کوڑے کرکٹ کا ڈھیر تھا جو بے سود تھا، امریکا ملبہ مانگتا تو واپس بھی کردیتے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…