عازمین حج کیلئے اہم خبر آگئی
اسلام آباد(این این آئی)عازمین حج کیلئے درخواست فارم کے ساتھ صحت سے متعلق بیان حلفی جمع کروانا لازمی قرار دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آئندہ سال حج پر جانے والے عازمین کیلئے درخواست فارم کیساتھ صحت سے متعلق بیان حلفی جمع کروانا لازمی ہوگا۔ حج پرروانگی سے قبل وزارت مذہبی امور کے ڈاکٹرزعازمین کامعائنہ کریں گے۔… Continue 23reading عازمین حج کیلئے اہم خبر آگئی