اداکارہ ریما نے اپنے شوہر کے ہمراہ امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا
لاہور( این این آئی)پاکستان کی نامور اداکارہ ریما نے اپنے شوہر کے ہمراہ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے اپنے… Continue 23reading اداکارہ ریما نے اپنے شوہر کے ہمراہ امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا