عمران خان کی خواہش پر9نومبر کو صوابی انٹر چینج کے مقام پر عوامی عدالت لگے گی ،اسدقیصر
صوابی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کردیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے فیصلے اور خواہش پر ہفتہ9نومبر کو صوابی انٹر چینج کے مقام پر وسیع وعریض رقبے پر واقع ریسٹ ایریا میں خیمہ بستی بسا کر جس میں عوامی عدالت لگے گی… Continue 23reading عمران خان کی خواہش پر9نومبر کو صوابی انٹر چینج کے مقام پر عوامی عدالت لگے گی ،اسدقیصر