ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی، علیمہ خان
لاہور (این این آئی) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا… Continue 23reading ہمیں اشتعال انگیز تقریر پر گرفتار کیا گیا میری بہن نے آج تک ایسی کوئی بات نہیں کی، علیمہ خان