اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب
راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل آنے والوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی لگا دی گئی۔میڈیارپورٹ کے مطابق نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا۔ انٹیگریٹڈ سسٹم اڈیالہ جیل کیتین مرکزی دروازوں کے علاوہ راہداری میں بھی… Continue 23reading اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب