غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں،ہمارے 2 کروڑ ووٹر زغدار ہیں؟ احسن اقبال نے وارننگ دیتے ہوئے کئی سوال اٹھا دیے
نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد حکومت بوکھلایٹ کا شکار ہے اور اس کے اوسان خطا ہیں، حکومتی ترجمانوں کی کوشش ہے کہ پاکستان کے اداروں کو متنازعہ کر دیا جائے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان… Continue 23reading غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنا بند کریں،ہمارے 2 کروڑ ووٹر زغدار ہیں؟ احسن اقبال نے وارننگ دیتے ہوئے کئی سوال اٹھا دیے


































