پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی عوام نریندر مودی اور جندال کا کھیل کھیلنے والوں کا ساتھ نہ دیں، نواز شریف نظریاتی ہیں نہ انقلابی بلکہ وہ محض بھگوڑے ہیں، لیگی رہنما کھل کر سامنے آ گئے‎

datetime 4  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے بیانیہ کے خلاف ن لیگ کے ارکان اسمبلی کھل کر بولنے لگے۔ چودھری اشرف انصاری نے کہا ہے کہ نواز شریف کو قومی اداروں کی تضحیک اور قومی

سلامتی کے راز افشا نہیں کرنے دیں گے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں اپنی رہائش گاہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اشرف انصاری نے کہا کہ جیسے بھی حالات رہیں گے، میاں تیرے ساتھ رہیں گے کا نعرہ دین اسلام اور ملک سے وفاداری کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ عوام سے اپیل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نریندر مودی اور جندال کا کھیل کھیلنے والوں کا ساتھ نہ دیں، نواز شریف نظریاتی ہیں نہ انقلابی بلکہ وہ محض بھگوڑے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میاں نواز شریف توہین رسالتؐ کے حلف نامہ میں ترمیم کی سزا بھگت رہے ہیں، لیگی رہنما حاجی یونس انصاری نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں کیپٹن (ر) صفدر کی پریس کانفرنس میں ان کے ساتھ وہ لوگ کھڑے تھے جن کے بڑوں نے فاطمہ جناح کی توہین کی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…