ہر 5 میں سےکتنے پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیدیا
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرا ر دے دیا جبکہ56فیصد نے آئندہ 6ماہ میںملکی معیشت مزید خراب ہونے کا کہا ہے ۔ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان کی جانب سے گزشتہ… Continue 23reading ہر 5 میں سےکتنے پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دیدیا


































