اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیساتھ نیب کا ناروا سلوک ، عدالت نے بڑاحکم جاری کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اپنے کیس کی سماعت کے دوران عدالت سے نیب حکام کے رویئے کی شکایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ میں عدالتی حکم پر تحویل میں ہوں لیکن میرا… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیساتھ نیب کا ناروا سلوک ، عدالت نے بڑاحکم جاری کر دیا



































