جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

انا للہ وانا الیہ راجعون‎ جماعت اسلامی سوگ میں ڈوب گئی ‎ اہم ترین رہنما انتقال کر گئے ‎

datetime 5  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر عبد الغفار عزیز لاہور میں انتقال کر گئے۔ترجمان جماعتِ اسلامی قیصر شریف کے مطابق عبد الغفار عزیز ایک سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور وہ آج اس دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔عبدالغفار عزیز کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر جماعت اسلامی کے مرکز

منصورہ لاہور میں ادا کی جائے گی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق 1962 میں پیدا ہونے والے عبدالغفار عزیز نے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیر العظیم نے نائب امیر جماعت اسلامی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا اور ان کے گھر جا کر بیٹوں سے تعزیت کی۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…